تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ردیگ پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2023
ردیگ پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیراعظم شہباز شریف نے  ردیگ پشین  پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔  اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دیگر وفاقی وزرا بھی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ بارڈر مارکیٹ سے سرحد کے دونوں اطراف روزگار کے نئے مواقع جنم لیں گے۔ پاک ایران سربراہان نے مند پشین سرحدی کراسنگ پر بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا بھی افتتاح کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پولان گبد ٹرانسمیشن لائن سے ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی ملے گی۔  پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق  منڈی بین السرحدی تجارت، معاشی ترقی اور مقامی کاروبار کو فروغ دے گی۔ پاکستان اور ایران کی سرحد پر تین نئی تجارتی منڈیاں بھی کھولی جارہی ہیں۔

Previous Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں

Next Post

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے

Next Post
خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist