تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یاسمین راشد اور محمود الرشید جناح ہاؤس حملے کے ذمے دارہیں

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2023
یاسمین راشد اور محمود الرشید  جناح ہاؤس حملے کے ذمے دارہیں
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق نے محمود الرشید اوریاسمین راشد کو جناح ہاؤس پر حملے کا ذمے دار قرار دیا ہے ۔ لاہور کے حلقہ پی پی 149 سے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے ویڈیو بیان میں  جناح ہاؤس کو آگ لگانے کا ذمے دار ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو قرار دیا ہے ۔ انہوں نے ساتھ ہی تحریک انصاف کا ٹکٹ بھی واپس کرنے کا اعلان کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کور کمانڈر ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ درست نہیں تھا۔ اسی لیے ٹکٹ واپس کردیا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر لیڈر شپ نے فون کرکے لبرٹی بلوایا اور کہا گیا کور کمانڈر ہائوس جا کر آگ لگانی ہے،تحریک انصاف کے پی پی 148 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق کا ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان، ویڈیو پیغام۔۔!! pic.twitter.com/kLOHNDQ8sh

— Khurram Iqbal (@khurram143) May 17, 2023

Tags: عباد فاروق
Previous Post

دہشت گرد زمان پارک میں چھپے ہیں

Next Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں

Next Post
حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist