تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس کی ” گڈ ٹو سی ” کی وضاحت پر مریم نواز کا ردعمل

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2023
چیف جسٹس کی ” گڈ ٹو سی ” کی وضاحت پر مریم نواز کا ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس  عمر عطا بندیال کی اس وضاحت پر کہ انہوں نے عمران خان کو عدالت میں دیکھ کر ” گڈ ٹو سی ” اس لیے کہا کیونکہ وہ ہر کسی کو ایسا کہتے ہیں۔ انہیں یہ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ ہر ایک کا احترام کرتے ہیں۔ ادب و اخلاق تو سب کے لیے ضروری ہے۔ انہی ریمارکس پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ  "گڈ ٹو سی یو ”  کہتے ہیں؟ ہر ایک کو رجسٹرار سے فون کرا کر مرسیڈیز بھی منگوا کر رخصت کرتے ہیں؟ مریم نواز کے سوشل میڈیا بیان کے مطابق کیا  ہر ایک کو جیل سے ریسٹ ہاؤس بھی شفٹ کرتے ہیں؟ سب پر اسی طرح ریمانڈ میں ضمانتوں کی برسات کرتے ہیں؟ سب کو کہتے ہیں دس فیملی ممبرز کو بلائیں، گپیں لگائیں اور سو جائیں؟

Tags: چیف جسٹس عمر عطا بندیالمریم نواز
Previous Post

شرپسندوں کی نادرا سے شناخت

Next Post

توہین پارلیمنٹ بل منظور

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

توہین پارلیمنٹ بل منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist