تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے

by ویب ڈیسک
مئی 12, 2023
عمران خان کا  آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہیں خدشہ ہے کہ وہ پھر سے گرفتار ہوجائیں گے۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے آپ کی ڈیل ہوگئی ہے ؟ جس پر عمران خان مسکرا دیے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ انہیں فون بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ جبھی انہوں نے لینڈ لائن سے بشریٰ بی بی کو فون کیا تھا۔ عمران خان کو یہ جان کر بھی حیرت ہوئی کہ اسدعمر، فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اُن کا اپنے وکلا سے کہنا تھا کہ انہیں بتایا کیوں نہیں؟ کم از کم وہ یہ بات عدالت کے سامنے تو کرتے۔ عمران خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کور کمانڈر لاہور کے گھر پر ہلہ بولے جانے کی مذمت کرتے ہیں ؟ جس پر اُن کا کہنا تھا کہ انہیں کچھ پتا ہی نہیں ہے تو وہ کیا کہ سکتے ہیں۔ حکومت سے  مذاکرات پر ان کا کہنا تھا جب وہ آئین کی بات ہی نہیں کرتے تو ان سے کیا مذاکرات ہو سکتے ہیں؟ پی ٹی آئی الیکشن چاہتی ہے اور وہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ آئین تو کہتا ہے کہ 90 دن میں الیکشن ہو۔ آئین بحال کریں پھر دیکھتے ہیں۔ عمران خان سے سوال کیا گیا کیا ان کی دوران حراست ان کی کسی سے ملاقات ہوئی؟ تو ان کا یہی کہنا تھا کہ کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔  غیرملکی صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ کی گرفتاری حاضر سروس فوجی آفیسر پر لگائے گئے الزامات کی وجہ سے ہوئی؟ جس پر خان صاحب کا کہنا تھا کہ وہ الزامات نہیں بلکہ حقائق ہیں۔

Tags: عمران خان
Previous Post

توشہ خانہ فوجداری کارروائی پر حکم امتناع

Next Post

2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور

Next Post
2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور

2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist