تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شرپسندوں کے خلاف اب ایکشن ہوگا

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کے ٹیکس سے خریدی گئی بسوں کو جلانا انتہائی افسوس ناک امر ہے۔ پولیس کو حکم دے دیا ہے کہ شرپسندوں کے خلاف ایکشن لیں۔اب احتجاج کی کال دینے والے بچ کر نہیں رہیں گے۔ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ عمران خان سے اُن کا کوئی لینا دینا نہیں، وہ  بےقصور ہوں گے تو عدالت سے ریلیف مل جائے گا۔ واٹر اور پولیس گاڑیوں کو جلانا افسوسناک ہے۔ دوسری جانب سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں کہ  سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے، شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ منگل کو  جو تماشہ لگایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔ واٹر بورڈ کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، عمران خان کی دشمنی افراد سے نہیں ملک سے ہے۔  بسوں کو جلانے والوں کو معافی نہیں ملے گی، جن لوگوں نے بسیں جلائیں ان کو گرفتار کیا جائے گا۔ شرجیل میمن کے مطابق  پولیس چاہتی تو شاہراہ فیصل کو 5 منٹ میں صاف  کرا دیتی مگر  تصادم نہیں چاہتے تھے۔۔ کراچی کے شہری اپنا کاروبار کھولیں، کسی نے قانون ہاتھ میں لیا کارروائی ہو گی۔

Tags: اسد عمرشرجیل میمنعمران خانمراد علیش اہ
Previous Post

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی آنکھ متاثر

Next Post

پنجاب میں فوج طلب

Next Post
پنجاب میں فوج طلب

پنجاب میں فوج طلب

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist