تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2023
عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا
Share on FacebookShare on Twitter

عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ عمران خان بائیو میٹرک کرانے کے لیے پہنچے تو نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر  بڑی تعداد میں رینجرز اہلکاروں نے  عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ یاد رہے کہ نیب نے عمران خان کو یکم مئی کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ القادر یونیورسٹی اسلام آباد کے قریب سوہاوہ میں زیر تعمیر یونیورسٹی ہے۔ یہ منصوبہ القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ کا حصہ ہے۔ 5 مئی 2019 کو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس یونی ورسٹی کے لیے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے زمین کی خریداری کی گئی ۔ نیب اس معاملے کی تحقیقات کررہا ہے۔  شہزاد اکبر نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اس خریداری کےلیے سیل ڈیڈ پیش کی تھی جس کی کابینہ نے منظوری دی تھی۔ اس کے لیے 495 کروڑ لندن سے منتقل کیے گئے تھے۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا ہے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی 15 منٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی اور کہا کہ ہدایات لے کر فوراً بتائیں کہ یہ کام کس نے کیا ہے؟ چیف  جسٹس کا کہنا تھا کہ  کہا کہ کارروائی کرنا پڑی تو وزیرِ اعظم اور وزرا کے خلاف بھی ہو گی۔

Tags: عمران خاننیب
Previous Post

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک

Next Post

اب فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی

Next Post
توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی

اب فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist