تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

180 ارکان کا وزیراعطم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2023
180 ارکان کا وزیراعطم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں ایک بار پھر اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے آج ایوان میں اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد پیش کی تھی  جس کے جواب میں 180 ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Image

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ حکومتی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ آج دوپہر کے کھانے کے موقع پر مشاورت کے بعد کیا جس میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر حکومتی ارکان نے شرکت کی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے

Next Post

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

Next Post
سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist