تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2023
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعطم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ ایوان نے قبول نہیں کیا۔ آج بھی حکومت اور پارلیمان تین چار کا فیصلہ آئینی و قانونی سمجھتی ہے اور 3/2 یا پانچ دو کا فیصلہ غلط اور غیر آئینی و غیر قانونی ہے لیکن سپریم کورٹ 3 رکنی بنچ کے ساتھ معاملات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑے گا، الیکشن کے فنڈز کا معاملہ دوبارہ پارلیمان میں آئے گا اور وہی اسے حل کرے گی، کسی بھی ممکنہ عدالتی فیصلے کے پیش نظر پارلیمنٹ کا فورم استعمال کریں گے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ یا اتحادی جماعتوں کے سربراہان، سپریم کورٹ کو ضامن نہیں بنانا چاہیے، پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ کو ضامن ، ثالث کا حق نہیں دے سکتے، یہ ان کا کام نہیں، ضامن بننا اور پنچایت کرانا سپریم کورٹ کا کام نہیں، ان کا کام قانون کے مطابق فیصلے دینا ہے، الیکشن ایک دن ہونے چاہئیں اور کب ہونے چاہئیں اس پر حکومتی اتحادی جماعتوں میں اتفاق رائے ہے۔

Previous Post

کراچی میں کل بوندا باندی کی پیش گوئی

Next Post

کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

Next Post
کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

کراچی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist