تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2023
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کا بینچ آج ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ اس بینچ کے سامنے پیش ہونے والے تمام مقدمات کوبھی ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لیکن  بینچ ڈی لسٹ کیوں کیا گیا اس کی وجوہات بیان نہیں کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی شامل تھے اور اس بینچ کے روبرو آج 12 مقدمات سماعت کے لیے مقرر تھے۔ سپریم کورٹ کے بینچ نمبر 2 کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی۔ جو جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ تھا۔

Previous Post

انتخابات کیس : سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کا حکم

Next Post

عسکری حکام پر الزامات، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

Next Post
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

عسکری حکام پر الزامات، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist