تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ اختیارات بل : جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی

by ویب ڈیسک
اپریل 13, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس سپریم کورٹ  کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ پر سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ عدلیہ کی آزادی بنیادی حق ہے جسے آئین کا مکمل تحفظ ملا ہے۔  جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ موجودہ کیس میں عدالت سے کیا چاہتے ہیں، جس پردرخواست گزار کے  وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر غیر آئینی قرار  دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کردیے جبکہ  اٹارنی جنرل کو معاونت کی ہدایت کی گئ ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ  پارلیمنٹ کا بہت احترام ہے ۔ کیس کو جلد دوبارہ مقرر کیا جائے گا ۔ جائزہ لینا ہے کہ اس معاملے میں آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔ ججز کی دستیابی کو مد نظر رکھ کر جلد سماعت کے لیے مقرر کریں گے۔

Tags: چیف جسٹس سپریم کورٹ
Previous Post

عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید

Next Post

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف ریفرنس

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف ریفرنس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist