تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2023
کیا پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھے گا؟
Share on FacebookShare on Twitter

ٹام لیتھم کی قیادت میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 5 ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز 14 اپریل سے  لاہور میں ہوں گے جس کے بعد 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں باقی میچز کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے بعد ایک روزہ میچز کا انعقاد ہوگا۔ اس سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی پھر سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ جبکہ بابراعظم ، حارث رؤف اور محمد رضوان جنہیں افغانستان سیریز کے خلاف آرام دیا گیا تھا وہ بھی ایک مرتبہ پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہوں گے۔

New Zealand team arrives in Lahore for the white-ball series 🛬#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/sD90oabB5B

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 11, 2023

Tags: بابراعظمنیوزی لینڈ
Previous Post

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

Next Post

عمران خان کو آیئنی طریقے سے نکالا

Next Post
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

عمران خان کو آیئنی طریقے سے نکالا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist