تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت

by ویب ڈیسک
اپریل 10, 2023
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا
Share on FacebookShare on Twitter

وکیل سردار سلمان ڈوگر نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت 4 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔  چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن کے خلاف شکایت دائر کی گئی ہے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت دائر کرا دی گئی۔ موقف یہ اختیار کیا گیا ہے کہ  چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت چاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے، چاروں ججز نے آرٹیکل 209 کی خلاف ورزی کی۔  غلام محمود ڈوگر اور صوبائی انتخابات کیس میں ججز نے مس کنڈکٹ کیا۔ شکایات کی کاپیاں سپریم جوڈیشل کونسل کے دیگر ارکان کو بھی روانہ کردی گئی ہیں۔

Previous Post

صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوا دیا

Next Post

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

Next Post
توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist