تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوا دیا

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2023
صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

صدر عارف علوی  نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا، انہوں نے یہ اقدام  آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کیاہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ بل بنیادی طور پر ایوان  کے دائرہ اختیار سے باہر ہے،اس  کے پہلوؤں پر مناسب غور کرنے کی ضرورت ہے،بل قانونی طور پر ناکافی ہونے کی بنا پر عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے، بل درستگی کے بارے میں جانچ پڑتال پورا کرنے کیلئے دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس کرنا مناسب ہے۔

بشکریہ صدر فیس بک

صدر عارف علوی کے مطابق  آئین سپریم کورٹ کو اپیلی، ایڈوائزری، ریویو اور ابتدائی اختیار سماعت سے نوازتا ہے،مجوزہ بل آرٹیکل 184 تین عدالت کے ابتدائی اختیار سماعت سے متعلق ہے۔ صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تسلیم شدہ قانون تو یہ ہے کہ آئینی دفعات میں عام قانون سازی سے ترمیم نہیں کی جاسکتی،آئین ایک اعلیٰ قانون ہے، قوانین کا باپ ہے،آئین عام قانون نہیں، بنیادی اصولوں اور دیگر قوانین سے بالاتر قانون کا مجسمہ ہے۔ ریاست کے 3 ستونوں کے دائرہ اختیار، طاقت اور کردار کی وضاحت آئین نے ہی کی۔ عدلیہ کی آزادی کو پورا  تحفظ دینے کیلئے آرٹیکل 191 کو دستور میں شامل کیا گیا، آرٹیکل 191 کے تحت سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار سے باہر رکھا گیا،پارلیمنٹ کا قانون سازی کا اختیار بھی آئین سے ہی اخذ شدہ ہے۔

Tags: صدرعارف علوی
Previous Post

الیکشن ازخود نوٹس 3-4 سے مسترد ہوا

Next Post

چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

چیف جسٹس سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist