تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض

by ویب ڈیسک
اپریل 3, 2023
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے پنجاب کے پی الیکشن کیس سننے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سبراہی میں بنے  3 رکنی بینچ پر اعتراض جمع کرادیے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اعتراض میں وفاقی حکومت نے اس کیس کی درخواست رد کرنے کی استدعا کی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یکم مارچ کا عدالت عظمیٰ کا فیصلہ اکثریت سے دیا گیا۔ ۳ رکنی بینچ متبادل کے طور پر تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت نہ کرے۔  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی درخواست مؤخر کی جائے، سپریم کورٹ کے جو ججز الیکشن کیس کو سن چکے ہیں، اُن کے بجائے باقی ججز پر مشتمل بینچ بنایا جائے،  وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ  پہلے راؤنڈ میں دیا گیا الیکشن کا فیصلہ چار تین کی اکثریت سے دیا گیا۔  جسٹس اعجاز الاحسن پہلے راؤنڈ میں کیس سننے سے انکار کرچکے ہیں، چیف جسٹس اور جسٹس منیب اختر فیصلہ دینے والے بینچ کا حصہ تھے، چیف جسٹس اور جسٹس منیب اختر بھی اس کیس کو نہ سنیں۔

Previous Post

زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز

Next Post

سپریم کورٹ کا حکومت موقف سننے سے انکار

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

سپریم کورٹ کا حکومت موقف سننے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist