تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2023
اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

شہزاد عطا نے اٹارنی جنرل پاکستان کے عہدے سے نجی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ شہزاد عطا کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔  صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 100(1) اور رولز آف بزنس کے تحت  شہزاد عطا کو اٹارنی جنرل تعینات کیا تھا۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے  منصور عثمان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کیا تھا مگر انہوں نے کئی دن  گزرنے کے باوجود اپنا عہدہ نہیں سنبھالا جس پر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی بنایا گیا تھا۔

Tags: اٹارنی جنرلشہزاد عطا
Previous Post

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل

Next Post

پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل

Next Post
پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل

پارلیمانی رکنیت ختم، کانگریس کا سخت ردعمل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist