تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2023
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں خاتون جج زیبا کو دھمکی دینے کے مقدمے میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ جس کے بعد عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل  ہوچکے ہیں۔ عدالت نے عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی،یاد رہے کہ 29مارچ تک عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔ سماعت کےد وران عمران خان کے وکیل گوہر کا موقف تھا کہ ان کے موکل توشہ خانہ کیس میں 30مارچ کو کچہری آرہے ہیں۔ اس موقع پر جج نے ریمارکس دیے کہ عمران خان خاتون جج کیس میں کبھی پیش ہوئے؟ جس پر پراسیکیوٹرنے جواب دیا کہ  عمران خان اس مقدمے  میں کبھی پیش نہیں ہوئے۔

Tags: عمران خان
Previous Post

باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس

Next Post

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

Next Post
اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist