تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری کھولنے کی اجازت

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2023
لاہور : ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری کھولنے کی اجازت
Share on FacebookShare on Twitter

اسموگ کے روک تھام کے حوالے سے لاہور ہائی کورت میں مختلد درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان کی مناسبت سے ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل کردیے جائیں۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ اب ریسٹورنٹس افطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ لاہور ہائیء کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ اُن کارخانوں اور انڈسٹریز کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے جو گندے پانی کو دریا میں ڈال رہے ہیں اور یہ گندا پانی وہ ہے جو فصلوں میں استعمال ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے اسی پانی سے سبزیاں اگائی جارہی ہیں جبھی رپورٹس مل رہی ہیں کہ ایسے علاقوں کے بچوں کی نشو ونما میں اضافہ نہیں ہورہا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: فوڈ اسٹریٹلاہور ہائی کورتلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

نیب و دہشتگردی کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

Next Post

باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس

Next Post
باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس

باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ پولیس پر حملہ کیا گیا، اسلام آباد پولیس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist