تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس : وارنٹ گرفتاری برقرار

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2023
توشہ خانہ کیس : وارنٹ گرفتاری برقرار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست کو خارج کردیا۔ محفوظ فیصلہ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے 18 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم برقرار ہے۔  ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیے کہ اُمید ہے تفصیلی فیصلہ پڑھ کے مزہ آئے گا، قانون کے ہر پہلو کو درخواست پر فیصلہ جاری کرتے وقت دیکھا گیا ہے۔

بشکریہ اے پی

سماعت کے دوران  آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا کہ وہ ان پولیس اہلکاروں کی فیملی کو کیا جواب دیں  جن کے بیٹوں پر لاہور میں ظلم ہوا؟  اسلام آباد پولیس کے کسی نمائندے کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، بدھ کو بھی عمران خان کی عدالت میں پیشی کی یقین دہانی کرائی گئی، اسلام آباد پولیس سے کسی نے زمان پارک میں بات نہیں کی، بلکہ ان پر پیٹرول بم اور پتھر پھینکے گئے۔ جو وارنٹ کی تکمیل کے لیے گئے تھے ان اہلکاروں پر تشدد ہوا، اہلکار نہتے تھے، کوئی اسلحہ ان کے پاس موجود نہیں تھا۔  ماضی میں گھروں سے عدالت لے کر آنا پولیس کے لیے معمول کی بات تھی، اگر ایک شخص کو رعایت ملتی ہے تو دیگر کو بھی ملنا چاہیے، آئین کے سامنے تمام افراد یکساں ہیں، وارنٹِ گرفتاری سے متعلق فیصلہ عدالت پر چھوڑتا ہوں۔

بشکریہ اے پی
Tags: توشہ خانہزمان پارکعمران خان
Previous Post

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع

Next Post

وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج

Next Post
عمران خان کی جان کو خطرے پر جوڈیشل کمیشن کی پیش کش

وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist