تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2023
عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کرلیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ایس ایچ او ریس کورس ریحان انور کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل ہیں۔ موقف یہ ہے کہ تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنوں نے عمران خان کی ایما پر سنگین جرائم کیے اور اسی بنا پر ان کے خلاف مجرمانہ سازش کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔ ان میں  بلوہ، مسلح افراد کا غیرقانونی اکٹھا ہونا اور سمن وصولی سے انکار کی دفعات شامل ہیں جب کہ کار سرکار میں مداخلت، مجرموں کو پناہ دینے کی دفعات بھی نمایاں ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق  پی ٹی آئی کارکن  عوام کے لیے مشکلات اور پریشانی پیدا کرنے کا باعث بنے ۔ کارکنوں نے پٹرول بم استعمال کیے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ اس کے علاوہ کارکنوں کے حملوں میں ڈی آئی جی اسلام آباد سمیت 63 اہلکار زخمی ہوئے۔

Previous Post

وارنٹ گرفتاری 16مارچ تک معطل

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پھر بڑھ گئیں

Next Post
ایک بار پھر پیٹرول کا ڈرون عوام پر گرادیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پھر بڑھ گئیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist