تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

by ویب ڈیسک
مارچ 10, 2023
وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 14 دنوں کے لیے معطل کردیے ہیں۔عدالت نے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل، ایس ایچ او کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کے خلاف مقدمہ کرنے والے خلیل کاکٹر کو بھی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر سماعت کی جو کہ نصاف لائرز فورم کے رہنما اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے جمع کرائی تھی۔ استدعا یہ کی گئی تھی کہ بجلی روڈ تھانے میں مقدمہ درج نہیں ہو سکتا  جس الزام پر مقدمہ درج ہوا وہ بجلی روڈ تھانے کی حدود ہی نہیں۔ اسی لیے ایف آئی آر کو ختم کیا جائے۔ یاد رہے کہ عمران خان کے خلاف بجلی روڈ تھانے میں عمران خان پر ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: عمران خان
Previous Post

لاہور ہائی کورٹ نے تقاریر پر پابندی کا حکم معطل کردیا

Next Post

آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید

Next Post
آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید

آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist