تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت کو نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی الیکشن ملتوی کرانے کی رائے واقعی قابل غور ہے۔ پی ڈی ایم کا جب بھی اجلاس ہوگا اس پہلو پر بات کی جائے گی۔ عمران خان کی گرفتاری کے متعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف چیزیں واضح ہوتی جارہی ہیں۔ انہیں گرفتار کرکے جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اگر عمران خان پیش نہیں ہوئے تو یہ کام بھی کردیا جائے گا۔ عمران خان مخالفین کو سزائیں کرانے کا شوق رکھتے تھے لیکن اب خود کی باری آئی تو راہ فرار اختیار کیے ہوئے ہیں۔

Tags: رانا ثناعمران خان
Previous Post

Next Post

عورت مارچ کے لیے جگہ کا تعین کا حکم

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

عورت مارچ کے لیے جگہ کا تعین کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist