تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن حیدر آباد دکن میں فلم ” پروجیکٹ ” کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ ایک منظر کی عکس بندی کےدوران انہیں اس قدر چوٹیں آئیں کہ عکس بندی روک کر انہیں اسپتال لایا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز نے ان کا سی ٹی اسکن کیا تو معلوم ہوا کہ امیتابھ بچن کی ایک پسلی ٹوٹ گئی ہے۔ اسی بنا پر ڈاکٹرز نے امیتابھ بچن کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جبکہ اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ امیتابھ بچن کے زخمی ہونے کی بنا پر فلم کی عکس بندی روک دی گئی ہے۔ ” پروجیکٹ ” میں امیتابھ بچن کے ساتھ دپیکا پدوکون اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ یاد رہے کہ امیتابھ بچن 80 کی دہائی میں بھی فلم ” قلی ” کی عکس بندی کے دوران پیٹ میں مکا لگنے کے باعث کئی دنوں تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے تھے۔

Tags: امیتابھ بچن
Previous Post

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist