تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری وین کو نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق  9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی انجام دینے کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ راستے میں انہیں نشانہ بنایا گیا۔ دھماکہ اس قدر طاقت ور تھا کہ گاڑی الٹ گئی جس کے نیچے اہلکار دب گئے۔ واقعے کی اطلاع پر انتظامیہ اور سیکوریٹی فورسز نے جائے وقوع کو گھیر لیا جبکہ کوئٹہ اور سبی کے سبھی اسپتالوں میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔  تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز، فارماسسٹس، اسٹاف نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایس پی بولان محمود نوتیزئی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکہ خودکش ہو سکتاہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔اُدھر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Tags: بلوچستان کانسٹیبلری وین
Previous Post

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist