تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 3, 2023
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں کی مجسٹریٹ عدالت نے انوکھا فیصلہ سنادیا۔ رکشہ ڈرائیور رؤف خان نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری تھی جس کے بعد دونوں میں جھگڑا ہوا۔ معاملہ کورٹ کچہری تک پہنچا تو عدالت نے رؤف خان کو سڑک حادثے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے مجرم قرار دیا۔ مجسٹریٹ نے سزا دینے کے بجائے رکشہ ڈرائیور رؤف کو یہ حکم دیا کہ وہ باقاعدگی کے ساتھ 5 وقت کی نماز پڑھے گا ساتھ ہی وہ درخت بھی لگائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 رکشہ ڈرائیور نے سماعت کے دوران بتایا تھا کہ وہ نماز نہیں پڑھتا۔ 30 برس کے رؤف کو حکم ملا ہے کہ وہ 2 درخت مسجد کے احاطے میں  میں لگائے گا جس کی دیکھ بھال بھی اس کی ہی ذمے داری ہوگی۔ 1958 کا پروبیشن آف آفنڈرز ایکٹ کا سیکشن 3 مجسٹریٹ کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ کسی مجرم کو نصیحت یا وارننگ کے بعد رہا کر دے تاکہ وہ جرم کو دوبارہ نہ کرے۔

Previous Post

عمران خان کے قتل کا منصوبہ ہے، بابراعوان

Next Post

پنجاب میں الیکشن کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

پنجاب میں الیکشن کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist