تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2 بے قصور بھائیوں کی 20 سال بعد رہائی

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2023
2 بے قصور بھائیوں کی 20 سال بعد رہائی
Share on FacebookShare on Twitter

لگ بھگ 20 سال پہلے  ستمبر میں عبدالرحیم  اور محمد احمد غلام ربانی  کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں بھائیوں کو گرفتاری کے بعد سب سے پہلے افغانستان میں سی آئی اے کے حراستی مرکز میں لایا گیا جبکہ امریکی فوجی جیل گوانتاموبے میں منتقل کرنے کے لیے 2 سال کا عرصہ لگا۔ الزام یہ لگا تھا کہ دونوں بھائیوں نے القاعدہ کے لیے سہولت کاری کی۔ عبدالرحیم ربانی کے دوسرے بھائی محمد احمد غلام ربانی کو القاعدہ کے اہم رہنما کو مالی اور سفری سہولت فراہم کرنے کا الزام سہنا پڑا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

دونوں بھائی ابتدا سے ہی یہ کہتے رہے کہ انہوں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر ان کی یہ گرفتاری بنتی ہے۔ 2013 میں محمد احمد غلام ربانی نے تو بطور احتجاج بھوک ہڑتالوں کا بھی آغاز کیا جو 7 سال تک تواتر کے ساتھ جاری رہیں۔ بدنام زمانہ جیل میں رہتے ہوئے ان سے کئی بار تحقیقات کی گئیں لیکن امریکی حکام الزام کو سچ ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ بہرحال اب 20 سال بعد امریکی حکام اس نتیجے پر پہنچے کہ دونوں بھائیوں پر لگائے گئے الزام میں کوئی سچائی نہیں اسی لیے ان کی رہائی کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: عبدالرحیمگوانتاموبےمحمد احمد غلام ربانی
Previous Post

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 28فروری کو طلب

Next Post

ایف آئی اے نے طبی معائنے کے لیے بورڈ کی درخواست

Next Post
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

ایف آئی اے نے طبی معائنے کے لیے بورڈ کی درخواست

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist