تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2023
قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ  کا میلہ 26 فروری سے سج رہا ہے۔ میزبان لاہور قلندر اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔ تماشائیوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔  لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اب لاہوریوں کو خبردار کردیا ہے کہ اگر اسٹیڈیم میں کچرا پھینکا گیا یا پھیلایا گیا تو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسے شرارتی تماشائی کو ایک ہزا روپے کا جرمانہ  ہوگا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےقذافی اسٹیڈیم کو زیرو ویسٹ زون ڈیکلیئر کردیا۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز کے لیے اس کی تمام ترتیاریاں مکمل ہیں۔  125سے زائد ملازمین اسٹیڈیم کےاندر اور 70باہرتعینات ہیں۔ جبکہ تماشائیوں کی پارکنگ اور راستوں کی رہنمائی کے لیے  110ورکرز تعینات  رہیں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: پاکستان سپر لیگپی ایس ایلقذافی اسٹیڈیملاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
Previous Post

7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Next Post

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 28فروری کو طلب

Next Post
زرداری نے قتل کرنے کے لیے پیسے دیے ہیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس : 28فروری کو طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist