تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر نے ہنگامی ملاقات کے لیے بلالیا

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2023
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر
Share on FacebookShare on Twitter

صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو 20 فروری کو طلب کیا ہے۔ یہ طلبی ایوان صدر میں سیکشن 57 ایک کے تحت الیکشن کے حوالے سے مشاورت پر ہے۔ صدر عارف علوی کے خط کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد کریں گے۔ صدر نے اس بات پر بھی اپنی ناراضگی کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن نے ان کے پہلے خط کا بھی کوئی جواب نہیں دیا۔ صدر کہتے ہیں کہ  وہ انتظار کررہے ہیں کمیشن اپنے  آئینی فرائض کا احساس کرے گا اور اس کے مطابق کام کرے گا، اہم معاملے پر الیکشن کمیشن کے افسوس ناک رویے سے انتہائی مایوسی ہوئی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

صدر مملکت کی چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس کی دعوت

صدر مملکت کی سکندر سلطان راجہ کو 20 فروری 2023 کو ایوان صدر میں سیکشن 57 ایک کے تحت الیکشنز کے حوالے سے مشاورت کے لیے دعوت

— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) February 17, 2023

Tags: سکندر سلطان راجاعارف علوی
Previous Post

بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا

Next Post

کراچی میں پی ایس ایل میچز جاری رہیں گے

Next Post
کراچی میں پی ایس ایل میچز جاری رہیں گے

کراچی میں پی ایس ایل میچز جاری رہیں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist