تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2023
بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

انتہا پسند بھارت میں خوف ناک اور لرزہ خیز واقعہ ریاست ہریانہ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایک جلی ہوئی جیپ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت 25 برس کے ناصر اور 35 برس کے جنید کے نام سے ہوئی ہیں۔ دونوں کا تعلق راجستھان سے بتایا جاتا ہے جنہیں اغوا کرکے انہی کی گاڑی میں ہریانہ لے جایا گیا جہاں اُن پر بے پناہ تشدد کیا گیا اور پھر زندہ جیپ سمیت جلا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جنید پر انتہا پسند ہندوؤں کی جماعت بجرنگ دل  نے گائے کی اسمگلنگ کا جھوٹا الزام لگا کر 5 مقدمات درج کرائے تھے اور اس ساری دہشت گردی میں انہی انتہا پسندوں کا ہاتھ ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

مقتول نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بجرنگ دل کے غنڈے زخمی حالت میں مسلم نوجوانوں کو تھانے لائے تھے لیکن پولیس نے ان کی کسٹڈی نہیں لی جس کے بعد ہی  بجرنگ دل والوں  نے انھیں گاڑی میں جلادیا۔ پولیس نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور یہ سارے ملزمان بجرنگ دل سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ہریانہ میں ہی گائے کی اسمگلنگ کا الزام لگا کر بجرنگ دل کے غنڈوں نے ایک مسلم نوجوان کو تشدد کرنے کے بعد خون میں نہلا دیا تھا اور پولیس نے اس واقعے کو روڈ حادثے کا رنگ دے کر کیس بند کردیا تھا۔

Previous Post

سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

Next Post

صدر نے ہنگامی ملاقات کے لیے بلالیا

Next Post
پہلے سے رکن قومی اسمبلی انتخاب کیسے لڑ سکتا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر

صدر نے ہنگامی ملاقات کے لیے بلالیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist