تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2023
سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے کے 3 رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ٹرانسفر آرڈر معطل کردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق  پنجاب میں تقرر و تبادلے کا معاملہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے سامنے زیرِ التوا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ نگراں حکومت پنجاب کی طرف سے تقرر و تبادلے کا معاملہ 5 رکنی لارجر بینچ کو بھیج رہے ہیں۔ غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ روک دیا جائے، الیکشن کمیشن زبانی تبادلے کرنے کا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کر سکا۔  کمشنر نے زبانی آرڈر سے تقرر و تبادلے کی اجازت دی، الیکشن کمشنر کمیشن ممبران کی مشاورت کے بغیر تقرر و تبادلے کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔

Tags: سپریم کورٹغلام محمود ڈوگر
Previous Post

ضمانت مل گئی، رہائی کا حکم

Next Post

بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا

Next Post
بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا

بھارت : 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist