تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں الیکشن کا معاملہ، گورنر کا نیا قدم

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2023
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کرانے کے معاملے پر گورنر بلیغ الرحمان کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ جس میں الیکشن کمیشن کے حکام سمیت آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب میں شامل ہوئے۔ اجلاس میں متوقع الیکشن اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ سے اُس کے فیصلے کی تشریح کے لیے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اُدھر عمران خان نے طے شدہ وقت 90 روز میں الیکشن نہ ہونے کی صورت میں تحریک چلانے کا ارادہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ جمعے کو لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کو حکم دیا تھا کہ وہ فوری طور پر پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔

Tags: عمران خانگورنر بلیغ الرحمانلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

اس وقت صرف کارکردگی کی ضرورت ہے

Next Post

مودی کی انتقامی کارروائی، بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے

Next Post
مودی کی انتقامی کارروائی، بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے

مودی کی انتقامی کارروائی، بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist