تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قوم دل برداشتہ نہ ہو، فکر نہ کرے

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2023
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو آئی ایم ایف سے ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے۔ بدقسمتی سے عمران خان کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پر شہباز شریف کی حکومت عمل کررہی ہے۔ کوشش کریں گے کہ معاہدے کو پورا کیا جائے۔  وزیرخزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا ڈرافٹ موصول ہوگیا ہے، جائزہ لے رہے ہیں اور پیر کو اس معاملے پر ورچوئل میٹنگ بھی ہوگی۔ آئی ایم ایف جائزہ سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف نے کل دوپہر کو فائنل پوائنٹس دئیےجن کا ورچوئل میٹنگ میں جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف نے پٹرول پر سیلز ٹیکس لگانے کا کہا ہے جو حکومت نے تسلیم نہیں کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آئی ایم ایفاسحاق ڈار
Previous Post

مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے

Next Post

ضیا محی الدین ۔۔ مخصوص لب و لہجہ اور ادائیگی کے حامل

Next Post
ضیا محی الدین ۔۔ مخصوص لب و لہجہ اور ادائیگی کے حامل

ضیا محی الدین ۔۔ مخصوص لب و لہجہ اور ادائیگی کے حامل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist