تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمانت پھر مسترد

by ویب ڈیسک
فروری 9, 2023
ضمانت پھر مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی ایڈیشنل سیشن جج میں پیشی ہوئی جس میں انہوں نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ سیشن عدالت نے ایک بار پھر ضمانت کی درخواست رد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ شیخ رشید مسلسل ایک ہی جرم کو دہرا رہے ہیں۔ جس کی سزا 7 سال تک ہے۔  ایسے مشتعل بیانات پرعالمی جنگ کے دوران ایک شہزادے کو خون میں نہلایا جاچکا ہے۔ عمران خان اور آصف علی زرداری  بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈرہیں۔ شیخ رشید کا یہ کہنا کہ آصف علی زرداری عمران خان کو مروانا چاہتے ہیں کوئی چھوٹی بات نہیں۔ اس موقع پر شیخ رشید کے وکیل کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ عمران خان کا فالوور ہوں تو ان پر یقین رکھتے ہیں۔  شیخ رشید پر صرف ہتک عزت کا مقدمہ درج ہوسکتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: شیخ رشید
Previous Post

واٹس ایپ پر کالز شیڈول کی تیاری

Next Post

مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist