تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وکی پیڈیا کی سروسز بند

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2023
غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی  نے گستاخانہ مواد نہ ہٹانےپر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز کو بلاک کردیا ۔ اس سے پہلے پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کو مشورہ دیا تھا کہ وہ توہین آمیز اور گستانہ مواد کو ہٹا لے۔ پی ٹی اے نے ایچ بی ڈی سروسز کو 48 گھنٹے کے لیے ڈی گریڈ کردیاتھا۔ پی ٹی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ قابل اطلاق قانون اور عدالتی حکم کے تحت نوٹس جاری کرکے متعلقہ توہین آمیز مواد کو بلاک کرنے یا ہٹانے کے لیے وکی پیڈیا سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن اس حکم کی تعمیل نہ ہوئی۔ ہوا۔ جس کے بعد اب پاکستان بھر میں وکی پیڈیا کے پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا ہے۔ وکی پیڈیا کے ذریعے طالبات اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات معلومات حاصل کرتی ہیں۔

Previous Post

مودی دور میں 24 ارب روپے کا جنگی سازو سامان

Next Post

وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں

Next Post
وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں

وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist