تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مودی دور میں 24 ارب روپے کا جنگی سازو سامان

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2023
بھارت میں گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ڈپٹی وزیردفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ گزشتہ 5 برس کے دوران امریکا، روس، اسرائیل، فرانس ، اسپین سمیت کئی ممالک سے لگ بھگ 24 ارب روپے کی مالیت کے ہیلی کاپٹرز، ایئرکرافٹ ریڈارز، راکٹس، بندوقیں، میزائل اور رائفلز خریدی ہیں۔ اجے بھٹ کے مطابق اس سلسلے میں 264 معاہدے کیے گئے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ بھارتی فوج اب زیادہ تر اسلحے کی تیاری مقامی سطح پرکررہی ہے جس کے لیے 50 سے زیادہ پروجیکٹس پر کام کا آغاز ہوگیا ہے۔  مودی دور میں 24 ارب روپے کے جنگی سازو سامان خریدنے کے بعد اب بھارت روس اور برطانیہ سے اس معاملے میں سب سے آگے نکل گیا ہے۔ بھارت کے اس جنگی جنون کی وجہ سے خطے میں خطرناک نتائج سامنے آرہے ہیں۔

Previous Post

ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Next Post

وکی پیڈیا کی سروسز بند

Next Post
غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ

وکی پیڈیا کی سروسز بند

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist