تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2023
عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 33 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں خود ہی کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کیس کے پیش نظر اب عمران خان ان انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے۔ تحریک انصاف نے ان انتخابات میں سابق امیدواروں سے ہی کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر کاغذات نامزدگی جمع کرائیں۔ یاد رہے کہ عمران خان جمعرات کو راجن پور کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات سے  پہلے ہی اپنا نام واپس لے چکے ہیں۔ اس حلقے میں الیکشن 26 فروری کو ہونے جارہے ہیں۔ جبکہ 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا دنگل 16 مارچ کو سجے گا جس کے لیے الیکشن کمیشن نے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔

Tags: تحریک انصافضمنی انتخاباتعمران خان
Previous Post

اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ہوگا

Next Post

مودی دور میں 24 ارب روپے کا جنگی سازو سامان

Next Post
بھارت میں گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں احتجاج

مودی دور میں 24 ارب روپے کا جنگی سازو سامان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist