تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور دھماکہ : اموات 93 تک پہنچ گئیں

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2023
پشاور دھماکہ  : اموات 93 تک پہنچ گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں پیر کو پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں اموات کی تعداد 93 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ ملبے تلے افراد کو باہر نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ ریسیکو حکام کے مطابق بھاری مشینری کا استعمال کرکے ان افراد کو نکالا جارہا ہے جبکہ پاک فوج کے دستے بھی اس کارروائی میں شریک ہیں۔ سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان کے مطابق بظاہر دھماکہ خود کش لگتا ہے اور مبینہ حملہ آور کا سر بھی ملبے کے نیچے سے مل گیا ہےبہرحال مزید تحقیقات کی جارہی ہیں تاکہ پتا لگایا جاسکے کہ دھماکے کی نوعیت کیا تھی۔ سی سی پی او پشاور نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا ہے کہ ممکن ہے کہ حملہ آور پہلے سے ہی پولیس لائنز میں تھا اور ساتھ ہی یہ بھی امکان ہے کہ وہ کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر پولیس لائنز تک پہنچا۔ پولیس حکام فی الحال سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر اس واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 اس دھماکے کے بعد شبہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی پر گیا جس نے  نومبر 2022کے آخر میں حکومت کے ساتھ معاہدے کے خاتمے اور پاکستان بھر میں حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ گروپ کے  کمانڈر سربکف مہمند نے ٹوئٹ  کے ذریعے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان بھی کیا تھا، لیکن 10 گھنٹے سے زیادہ کے بعد ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے اس حملے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔

Tags: پشاور دھماکہ
Previous Post

پارٹی صدر برقرار

Next Post

خاتون افسرکے ڈی جی حج نہ لگنے کا معاملہ

Next Post
خاتون افسرکے ڈی جی حج نہ لگنے کا معاملہ

خاتون افسرکے ڈی جی حج نہ لگنے کا معاملہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist