تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زرداری نے قتل کرنے کے لیے پیسے دیے ہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
زرداری نے قتل کرنے کے لیے پیسے دیے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آصف علی زرداری پر الزام لگایا ہے کہ وہ پلان سی پر عمل کرتے ہوئے انہیں قتل کرنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو انہیں قتل کرانے کے لیے پیسے دیے ہیں۔ اس سازش میں سہولت کار طاقت ور ایجنسیز کے افراد شامل ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف اگلی واردات ہونے والی ہےجس سے عوام کو باخبر کررہے ہیں۔ حالات چاہے کیسے بھی ہوں انتخابی مہم پر وہ ہر صورت میں نکلیں گے۔عمران خان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے قتل کی سازش کرنے والے چار افراد کے نام لے کر ایک ویڈیو بنائی ہے جو بیرون ملک بھیج دی گئی ہے ان 4 افراد مین ایک نام ۤآصف زرداری کا بھی ہے۔

اسکرین گریپ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کرتے ہوئے وہ بولے کہ 9 ماہ میں کئی چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں۔ اسحاق ڈار اور شہبازشریف کیا تھے قوم کو معلوم ہوگیا، اسحاق ڈار پاکستانی معیشت کو وہاں لے گئے جہاں قومی سلامتی کو خطرہ ہے۔  ماہرین پاکستانی معیشت کی خوفناک عکاسی پیش کررہے ہیں۔

Tags: آصف زرداریتحریک انصافعمران خان
Previous Post

اسپیشل بچوں کی اسپیشل پرفارمنس

Next Post

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج

Next Post
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار

عمران خان کو مناظرے کا چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist