تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن اب اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ جس کے لیے امیدوار کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ 9 فروری کو ہوگی۔ جبکہ 23 فروری کو امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے۔  یاد رہے کہ یہ وہ نشستیں ہیں جو تحریک انصاف کے امیدواروں کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ ان میں کراچی کی 9، راولپنڈی کے 5 ، اسلام آباد کے 3، لاہور اورملتان کے دو دو ، جبکہ کوئٹہ ، جہلم، بھکر اور ڈی جی خان کا ایک ایک جبکہ خیبرپختونخوا کے 8 حلقے شامل ہیں۔

#ECP Notifies Bye Elections Programme In 33 Constituencies Of National Assembly Of Pakistan pic.twitter.com/sj0xrUndFZ

— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) January 27, 2023

Tags: الیکشن کمیشنضمنی الیکشن
Previous Post

دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز

Next Post

شازیہ سکندر کا مجسمہ امریکا میں

Next Post

شازیہ سکندر کا مجسمہ امریکا میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist