تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2023
فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

جہلم میں فراز چوہدری کی گرفتاری اُس وقت ہوئی جب فواد چوہدری کے حق میں تحریک انصاف کے کارکن احتجاج اور مظاہرہ کررہے تھے۔ جہلم کے جی ٹی روڈ پر ان مظاہرین نے ٹائرجلائے اور خاصی دیر تک احتجاج کرتے رہے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی اور جب اس میں ناکامی ہوئی تو پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری فراز چوہدری کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب فواد چوہدری جن کا راہدری ریمانڈ منظور ہوچکا ہے ان کا لاہور کے سروسز اسپتال میں میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ مکمل کرلیا۔

Fawad Chaudhary’s brother Faraz Chaudhary arrested in Jhelum pic.twitter.com/nxZY75Q74p

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) January 25, 2023

فواد چوہدری کی ای سی جی، بلڈ پریشر اور شوگر نارمل ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کے سی بی سی، آر ایف ٹی، ایل ایف ٹی کیا گیا، گردوں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے جبکہ میڈیکل بورڈ نے ایکسرے لینے کی بھی تجویز دی ہے۔

Tags: فراز چوہدریفواد چوہدری
Previous Post

اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

Next Post

مجھے گرفتار نہیں کیا جاسکتا

Next Post
جس دن کال دی برداشت نہیں کرسکیں گے، عمران خان

مجھے گرفتار نہیں کیا جاسکتا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist