تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2023
اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو ٹھوکرنیاز بیگ کے قریب اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ فواد چوہدری کی گرفتاری کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کی ہے جن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری کو پولیس نے ان کے گھر سے ابھی گرفتار کرلیا ہے۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) January 25, 2023

درج مقدمات کیا ہیں؟

فواد چوہدری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں بدھ کی رات ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی درخواست پر درج ہوا ۔ ایف آئی آر میں درج ہے کہ فواد چوہدری نے ایک بیان میں یہ کہا کہ الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی جیسی ہوگئی ہے۔جو لوگ نگراں حکومت میں لگ رہے ہیں ان کا سزا ہونے تک پیچھا کریں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

ایف آئی آر کے مطابق فواد چوہدری نے دھمکاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ حکومت میں شامل لوگوں کو ان کے گھروں تک چھوڑ کر آئیں گے۔ الیکشن کمیشن، ان کے ممبران، ان کے خاندانوں کو خبردار کرتے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کا موقف

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو فرائضِ منصبی سے روکنے کے لیے ڈرایا دھمکایا۔ آئینی ادارے کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہوا۔ اسلام آباد پولیس کا موقف ہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے آئینی اداروں کے خلاف شر انگیزی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ وہ لوگوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

آئینی ادارے کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو ان کے فرائض منصبی سے روکنے کے لئے ڈرایا دھمکایا۔
1/2

— Islamabad Police (@ICT_Police) January 25, 2023

Tags: اسلام آباد پولیستحریک انصاففواد چوہدری
Previous Post

کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی 91 نشستوں کےساتھ نمایاں

Next Post

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

Next Post
فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist