تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پسوڑی کو ایک اور اعزاز

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2023
پسوڑی کو ایک اور اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

کوک اسٹودیو سیزن 14 میں پیش کیا جانے والا گانا ” پسوڑی ” مہینوں گزرنے کےباوجود پسندیدگی میں سب سے آگے ہے۔ دنیا بھر میں اس گیت کو ہر ایک نے سراہا اور کئی تو اس گانے کو گا کر جھوم بھی اٹھے۔ گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے اس شہرت یافتہ گانے کو ” ورلڈ سونگ ” کا  درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ پسوڑی کو اس وقت یو ٹیوب پر اب تک 500 ملین سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے اور یہ ریکارڈ صرف 11 ماہ کے دوران بنا ہے۔ اس اعتبار سے پاکستانی گیت نے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یاد رہے کہ اس گانے کے بول فضل عباس اور علی سیٹھی کے ہی ہیں۔ کمپوزیشن زلفی کی جبکہ موسیقی زلفی اور عبداللہ صدیقی نے ترتیب دی ہے۔ اس سے پہلے پسوڑی نے کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے شہرت یافتہ گیت ” بٹر ” کو مات دی تھی اور گوگل نے تسلیم کیا تھا اس کے سرچ انجن سے سب زیادہ پسورڑی کو سرچ کیا گیا۔

Tags: پسوڑیعلی سیٹھی
Previous Post

44 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

Next Post

پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف

Next Post
پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف

پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist