تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مزید 35 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2023
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو، اپوزیشن کا فیصلے پر احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اب جن ارکان کے استعفیٰ منظور کیے ہیں ان میں  حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ ، محمد بشیر خان، جنید اکبر، شیر اکبر خان، علی خان جدون، عثمان خان ترکئی ، خسرو بخیتار، عامرکیانی ، ملیکہ بخاری ، عندلیب عباس ،  فخر امام ، مجاہدعلی، اور کرامت کھوکھر نمایاں ہیں ۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 4 کے استعفے منظور ہوچکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو بھی اسپیکر کی جانب سے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے مل گئے ہیں اور بہت جلد وہ ان ارکان کو ڈی نوٹی فائی کرنے جارہا ہے۔ اب تک اسپیکر قومی اسمبلی 80 پی ٹی آئی ارکان کے استعفیٰ منظور کرچکے ہیں۔

Tags: تحریک انصاف
Previous Post

پاکستانی فٹ بالر ماریہ خان کے ناقابل یقین گول کاچرچا

Next Post

بھارت : خواتین کمیشن کی چیئرپرسن بھی جنسی ہراسانی سے بچ نہ سکیں

Next Post
بھارت :  خواتین کمیشن کی چیئرپرسن بھی جنسی ہراسانی سے بچ نہ سکیں

بھارت : خواتین کمیشن کی چیئرپرسن بھی جنسی ہراسانی سے بچ نہ سکیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist