تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی فٹ بالر ماریہ خان کے ناقابل یقین گول کاچرچا

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2023
پاکستانی فٹ بالر ماریہ خان  کے  ناقابل یقین گول کاچرچا
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار ملکی انڈر  خواتین فٹ بال میچ کے فائنل میں میزبان کا مقابلہ پاکستان سے تھا۔ سعودی خواتین نے پہلے ہاف میں برتری حاصل کرلی لیکن پھر دوسرے ہاف میں پاکستانی فٹ بالر کا کھیل نمایاں رہا۔ میچ کا خاص پہلو یہ رہا  جب  65 ویں منٹ میں پاکستانی کپتان ماریہ خان کی  طویل فاصلے سے ماری گئی شاندار کک گول پوسٹ میں جاگری۔ جسے سعودی گول کیپر بچانے میں ناکام رہیں۔ اس گول کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے اور خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

World’s greatest sporting family and its legacy lives on!

Hashim Khan would be so proud. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰pic.twitter.com/xith8VJybN

— FootballPakistan.com (@FootballPak) January 19, 2023

بیشتر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ماریہ خان کے ناقابل گول نے حیران کردیا ہے۔  میچ مقررہ وقت پر برابری پر ختم ہوا۔ سعودی ٹیم بہترین گول اوسط اور گزشتہ فتوحات کی بنا پر اس ٹورنامنٹ کی فاتح رہی۔

بشکریہ ایس اے ایف ایف

ٹورنامنٹ کے اختتام پر پاکستانی کپتان اور فاروڈ ماریہ جمیل خان کو ایونٹ کی بہترین کھلاڑی جبکہ سعودی عرب کی سارہ خالد کو بہترین گول کیپر اور قطر کی انولیہ علی کو ٹاپ اسکورر کا اعزاز دیا گیا۔

بشکریہ ایس اے ایف ایف
Tags: ماریہ جمیل خان
Previous Post

پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں؟

Next Post

مزید 35 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو، اپوزیشن کا فیصلے پر احتجاج

مزید 35 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist