تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امیتابھ بچن کی میسی اور رونالڈو سے ملاقات

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2023
امیتابھ بچن کی میسی اور رونالڈو سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض کے النصر کا فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن کا افتتاحی میچ دیکھا۔ اس موقع پر تماشائیوں نے امیتابھ بچن کا شاندار استقبال کیا جبکہ بگ بی نے رونالڈو سے بھی مصافحہ کیا جبکہ ارجنٹائن کو عالمی کپ جتوانے والے میسی سے مصافحے کرتے ہوئے انہیں کامیابی پر مبارک باد بھی دی۔

T 4533 – "An evening in Riyadh .. ” what an evening ..
Cristiano Ronaldo, Lionel Messi, Mbape, Neymar all playing together .. and yours truly invited guest to inaugurate the game .. PSG vs Riyadh Seasons ..
Incredible !!!#football #Ronaldo #Messi #AlNassr #SaudiArabia pic.twitter.com/fXlaw9meeV

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) January 20, 2023

امیتابھ بچن نے خصوصی طور پر ان لمحات کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ ریاض کی شام کیا شام رہی۔ رونالڈو، میسی، ایمباپے اور نیمار ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور وہ بطور مہمان خصوصی کھیل کے افتتاح کے لیے موجود تھے۔ امیتابھ بچن کے اس افتتاح اور ملاقات کے بعد میچ کا آغاز ہوا تو میسی کی ٹیم نے رونالڈو کو ہرادیا۔ میسی پیرس سینٹ جرمین کی قیادت کررہے تھے اور ان کی ٹیم نے یہ میچ پانچ چار سے جیتا۔ اس بڑے مقابلے کو دکھانے کے لیے دنیا بھر میں خصوصی انتظام کیے گئے تھے۔ یاد رہے کہ سعودی شہر ریاض کے النصر کلب کے ساتھ رونالڈو کے خطیر رقم کے معاہدے کے بعد یہ پہلا میچ تھا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: امیتابھ بچنرونالڈومیسی
Previous Post

بھارتی خاتون ریسلر کا فیڈریشن صدر پر جنسی ہراسانی کا الزام

Next Post

پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں؟

Next Post
جنٹلمین گیم کی جنٹلمین جیت

پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist