تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

7 حلفوں سے کامیابی کا نوٹی فکشن جاری

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2023
7 حلفوں سے کامیابی کا نوٹی فکشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ضمنی الیکشن میں اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جس کے تحت الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تمام تر  7 نشتوں پر کامیاب قرار دے کر نوٹی فکشن جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ عمران خان نے این اے 22،  این اے 24، این اے 31،  این اے 108،  این اے 118، این اے 239 اور این اے 45 کے الیکشن میں حصہ لیتے ہوئے اخراجات کی تفصیلات نہیں جمع کرائیں لیکن اب محفوظ فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ سماعت کے دوران عمران خان نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرائیں جو منظور کرلی گئی ہیں۔

Tags: الیکشن کمیشنعمران خان
Previous Post

مستعفی ہونے کا اعلان

Next Post

بھارتی خاتون ریسلر کا فیڈریشن صدر پر جنسی ہراسانی کا الزام

Next Post
بھارتی خاتون ریسلر کا فیڈریشن صدر پر جنسی ہراسانی کا الزام

بھارتی خاتون ریسلر کا فیڈریشن صدر پر جنسی ہراسانی کا الزام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist