تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اہم مسئلہ معیشت کا ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 10, 2023
اہم مسئلہ معیشت کا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی کے حوالے سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس جدید اسلحے سے محروم ہے تو پھر بھلا کیسے دہشت گردوں کا مقابلہ کرسکتی ہے۔ بدقستمی دہشت گردوں کے پاس امریکا کے چھوڑے ہوئے ہتھیار ہیں۔  عمران خان کہتے ہیں کہ افغانستان میں امریکی جنگ میں پاکستان کو غیر جانبدار ہی رہنا چاہیے تھا۔ پاکستان کی فوج وزیرستان جب بھیجی گئی تو اختلاف کیا۔ عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معیشت کو تباہ کردیا۔ اس وقت اہم مسئلہ معیشت کا ہی ہے۔ لیکن انہوں نے دہشت گردی پر توجہ دی اور ناہی معیشت پر۔ عمران خان نے الزام لگایا کہ وفاقی حکومت نے کے پی کے فنڈز روک لیے ہیں۔ نیشنل سیکورٹی کونسل میٹنگ میں فاٹا پر فنڈ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دہشت گردی کا سب سے زیادہ خطرہ خیبرپختونخوا کو ہے لیکن اس حوالے سے کچھ نہیں کیا جارہا ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: عمران خان
Previous Post

قابل ضمانت وارنٹ جاری

Next Post

ہیڈ کوچ کے لیے معذرت

Next Post
ہیڈ کوچ کے لیے معذرت

ہیڈ کوچ کے لیے معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist