تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت میں ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کی نمائش نہ ہوسکی

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2022
بھارت میں ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کی نمائش نہ ہوسکی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی شہرہ آفاق فلم کو آج بھارتی ریاست پنجاب اور دہلی کے مختلف سنیما گھروں میں سجنا تھا لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ فلم کی نمائش غیر معینہ مدت کے لیے روک دی گئی ہے۔ بھارت میں پاکستانی فلم کے رائٹس خریدنے والے زی اسٹوڈیو پہلے ہی سینٹرل بورڈ آف سرٹی فکٹس سے ” دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” کی نمائش کی اجازت حاصل کرچکا ہے لیکن اب سینٹرل بورڈ نے ہی فلم کی نمائش رکوادی ہے۔ اچھی خبر تو یہ ہے کہ فلم کا سنسر سرٹی فکٹ منسوخ نہیں کیا گیا۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فلم کی نمائش کیوں روکی گئی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: دی لیجنڈ آف مولا جٹدی مولا جٹ
Previous Post

شیزان بیٹی پر تشدد کرتا تھا، تونیشا کی والدہ کا الزام

Next Post

بلدیاتی الیکشن کا عدالتی فیصلہ چیلنج

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

بلدیاتی الیکشن کا عدالتی فیصلہ چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist