تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئی مالی ایمرجنسی نہیں لگ رہی

by ویب ڈیسک
دسمبر 28, 2022
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی کہ ملک میں معاشی ایمرجنسی لگنے والی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے سختی سے تردید کی ہے۔ ایک بیان کے مطابق یہ صرف افواہ اور من گھڑت خبر ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ افواہوں اور جھوٹی اطلاعات کو پھیلانا غیرقانونی اور غیر اخلاقی عمل ہے۔ جس سے ملک و قوم سے بھلائی کسی صورت ممکن نہیں۔ ایسے افراد کو بے بنیاد اور من گھڑت پھیلانے سے اجتناب برتنا چاہیے۔

Previous Post

تاریخی درس گاہ میں شادی کا فوٹو شوٹ

Next Post

رمیز راجا کے خلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں

Next Post
نجم سیٹھی کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا

رمیز راجا کے خلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist