تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : تھیٹر رات 11:30 تک کھلیں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 27, 2022
لاہور : تھیٹر رات 11:30 تک کھلیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے پاس پنجاب آرٹسٹ پروڈیوسر ٹھیٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست آئی تھی جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ وہ رات 10 بجے تک تھیٹر بند نہیں کرسکتے۔  جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی اور فیصلہ دیا کہ ضلعی انتظامیہ تھیٹر رات ساڑھے 9 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔ عدالت نے رات 10 بجے کے بعد کھلنے والے تھیٹرز کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس معطل کرنے کا بھی حکم دیا۔ اس موقع پر پنجاب حکومت کے وکیل کا کہنا تھا کہ اسموگ کی وجہ سے مختلف اقدامات کرنے کا حکم عدالت نے دیا تھا۔

Previous Post

بھارت میں ” لو جہاد” کی تکرار اب کیوں؟

Next Post

جان بوجھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا

Next Post
جان بوجھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا

جان بوجھ کر ٹیم کا اعلان کیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist