تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی ٹیسٹ : بابراعظم اور سرفراز نے تباہی سے بچالیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 26, 2022
کراچی ٹیسٹ : بابراعظم اور سرفراز نے تباہی سے بچالیا
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے کھیل ختم ہونے تک 5 وکٹوں پر 317 رنز بنالیے تھے۔ کپتان بابراعظم 161 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں جبکہ ان کا ساتھ دینے کے لیے آغا سلمان 3 رنز کے ساتھ تھے۔ اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اقدام اُس وقت خسارے میں بدلنے لگا جب پاکستان کی ابتدائی 4 وکٹیں صرف 110 رنز پر گر چکی تھی۔

بشکریہ کرک انفو

اس مرحلے پر کپتان بابراعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان 196 رنز کی شاندار شراکت ہوئی۔ جس میں بابراعظم نے سنچری اسکور کی تو وہیں سرفراز احمد نے اپنے 50 ویں ٹیسٹ کو یادگار بناتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔ سرفراز احمد بدقسمتی سے 14 رنز کی کمی کے باعث سنچری اسکور کرنے سے محروم رہے۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 7، انعام الحق نے 24 ، شان مسعود نے 3 جبکہ سعود شکیل نے 22 رنز اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بریس ویل اور اعجاز پٹیل نے دو دو کھلاڑیوں کا شکار کیا۔  یاد رہے کہ سرفراز احمد تین سال بعد قومی ٹیم میں شامل کیے گئے جنہوں نے کراچی میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمسرفراز احمد
Previous Post

بابراعظم نے کئی ریکارڈز پاش پاش کرڈالے

Next Post

نجم سیٹھی کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا

Next Post
نجم سیٹھی کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا

نجم سیٹھی کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر حملہ ہوا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist